: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انگلینڈ نے سانس روک دینے والے دلچسپ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کو آخری گیند پر ایک وکٹ سے شکست دے کر آئی سی سی خواتین 20۔ 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے گروپ بی
سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا نے جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں داخلے کے امکانات روشن رکھے ہیں ۔ انگلینڈ کی یہ مسلسل تیسری جیت رہی۔